لیگل ایڈ سوسائٹی کی جانب سے ایک ایسی ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے جس کے ذریعے انسانی حقوق اور قانونی امداد مفت فراہم کی جاتی ہے۔