چودہ دن میں نشے کے عادی افراد کے علاج کا مرکز

تفصیل

منشیات کے عادی افراد کے علاج کے لیے موجود سروس خیبر ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے فراہم کی جاتی ہےجہاں 14 روزہ کورس کےعلاوہ منظم طریقے سے علاج بھی کیا جاتا ہے۔ یہ ادارہ چوبِیس گھنٹے کھلا رہتا ہے۔ 

ٹیلیفون

ای میل

fazalghafoor@hotmail.com