معذور افراد کے لئے تھراپی

تفصیل

سہارا جسمانی طور پر معذور افراد کی بحالی کے لیے انہیں فیزیو تھیراپی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ اِس کے علاوہ یہ ادارہ معذور افراد کو سوشل ویلفیر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹریشن میں مدد اور پیشہ ورانہ تربیت بھی فراہم کرتا ہے۔

ابتدائی گھنٹے

پیر:09:00 - 05:00
منگل:09:00 - 05:00
پیر:09:00 - 05:00
بدھ:09:00 - 05:00
جمعہ:09:00 - 05:00

ٹیلیفون

واٹس ایپ

ای میل

saharadik@yahoo.com

ای میل

aamirsohailsaddozai2@gmail.com