سہارا معذوری اعانت سہولیات

تفصیل

پیراپلیجک سنٹر ایک ایسا سرکاری ادارہ ہے کو ریڑھ کی ہڈی کو نقصان ہونے کی وجہ سے معذور ہوئے افراد کو مختلف سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ان سہولیات میں سرجری کے ساتھ مریضوں اور ان کے دیکھ بھال کرنے والوں کے کیے مفت رہائش اور خواراک کی سہولت فراہم کرتا ہے۔یہ ادارہ ویل چیر کے ساتھ ساتھ مریضوں کو ایسے آلات فراہم کرتا ہے جس سے ان کی روز مرہ کی زندگی میں مدد ہوجائے۔ اس کے علاوہ سنٹر معذور افراد کے گھر اور گاڑی میں مفت ایسی تبدیلیاں کرتا ہے جس سے ان کے لیے ان کے استعمال میں آسانی پیدا ہوجائے۔

ابتدائی گھنٹے

پیر:08:00 - 02:00
منگل:08:00 - 02:00
جمعہ:08:00 - 02:00
بدھ:08:00 - 02:00
پیر:08:00 - 02:00
ہفتہ:08:00 - 02:00

ٹیلیفون

ای میل

info@paraplegiccenter.org