محمد میڈیکل کمیپلیکس ایک ایسا ہسپتال ہے جو خون کی بیماریوں کا علاج مہیا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہاں خون کی منتقلی کی سہولت بھی موجود ہے۔