بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرالوجی مستحق افراد کو گردے کے مختلف امراض بشمول ڈائلیسس اور ٹرانسپلانٹ کا مفت علاج فراہم کرتا ہے۔