خواتین کے لئے ماہر نفسیات کی مفت خدمات

30/7/2024: آخری بار اپ ڈیٹ کیا گیا۔

تفصیل

ویمن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ میں موجود ایک سرکاری ادارہ ہے جو خواتین کے لئے مفت ماہر نفسیات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔  

پتہ

House # 21 sheikh Umar Road, Women Directorate Shehbaz Town, Quetta

ٹیلیفون

واٹس ایپ

ای میل

nk5183545@gmail.com

ٹیلیفون