ترقی فاؤنڈیشن ضلع قلعہ عبداللہ میں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ کی خدمات فراہم کر رہی ہے۔ یہ خدمات افغان مہاجرین کو بھی فراہم کی جاتی ہیں۔