رسمی اور غیر رسمی تعلیمی خدمات

تفصیل

ترقی فاونڈیشن ضلع چمن میں تعلیم کے فروغ کے لیے سکول نہ جانے والے بچوں کو رسمی اور غیر رسمی اداروں میں داخلے کی سہولت فراہم کر رہی ہے۔ یہ سہولیات افغان مہاجرین بچوں کو بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  

ابتدائی گھنٹے

پیر:09:00 - 05:00
منگل:09:00 - 05:00
بدھ:09:00 - 05:00
پیر:09:00 - 05:00
جمعہ:09:00 - 05:00