افغان مہاجرین اور پاکستانی شہریوں کے لئے جنرل او پی ڈی، حاملہ خواتین کے لئے سروسز اور لیبر روم، غذائیت، اور آگاہی سے متعلق صحت کی سہولیات۔ یہ سروس 24 گھنٹے دستیاب ہے۔