ترقی فاؤنڈیشن ضلع چمن میں صنفی بنیاد پر تشدد کے متاثرین کے لئے سروسز فراہم کر رہی ہے۔ یہ سروسز بشمول افغان مہاجرین اور مہاجرین کی معونت کرنے والی میزبان کمیونٹی کے افراد کے لئے موجود ہے۔